علمی وفکری حلقوں میں یہ خبر انتہائی رنج وغم کے ساتھ سنی جائے گی کہ آج قدیم ترین مرکزِ علم جامعہ مظاہر علوم سہارنپور کے شیخ الحدیث حضرت مولانا سید عاقل صاحب طویل علالت کے بعد انتقال فرما گئے. حضرت کی وفات عالم اسلام کے لیے عظیم خسارہ ہے،
4/30/2025 12:00:00 AM