بحث وتحقیق

اراکین کے فتوے

جو شخص جسمانی اور مالی استطاعت رکھتا ہو اس کے باوجود وہ فرائض ادا نہ کرے. اس کا کیا حکم ہے؟

6/3/2023

سوال: شوال کے چھ روزے رکھنے کا کیا حکم ہے؟ کیا ان  ایام میں روزہ رکھنا ضروری ہے؟

5/3/2023

رمضان المبارک کے بعد شوال کے چھ روزے رکھنا احادیث سے ثابت شدہ سنت ہے اور ان روزوں کی ترغیب میں فرمایا گیا کہ جس نے رمضان کے بعد شوال کے چھ  روزے رکھے تو گویا اس نے پورے سال کے روزے رکھے۔

5/2/2023