بحث وتحقیق

یونین کی خبریں

ناانصافی اور جارحیت کے خلاف غزہ کے مظلوموں کے ساتھ کھڑا ہونا شرعی فریضہ،واقعی ضرورت اور ایک انسانی ذمہ داری ہے.: اتحادِ عالمی برائے مسلم اسکالرز

3/4/2024

ناانصافی اور جارحیت کے خلاف غزہ کے مظلوموں کے ساتھ کھڑا ہونا شرعی فریضہ،واقعی ضرورت اور ایک انسانی ذمہ داری ہے.: اتحادِ عالمی برائے مسلم اسکالرز

3/2/2024

انٹرنیشنل یونین آف مسلم اسکالرز کے سیکرٹری جنرل شیخ ڈاکٹر علی محمد الصلابی نے عرب اور مغربی دنیا کے ممالک سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ فلسطینی عوام کے خلاف اسرائیلی حکومت کی طرف سے روا رکھی جانے والی نسل کشی کو روکنے کے لیے فوری اقدام کریں۔ جو نسل کشی مسلسل چار مہینوں سے جاری ہے ۔

1/22/2024

یونین کے سیکرٹری جنرل کی، یونین کے محکموں کے ڈھانچے کا جائزہ لینے اور اسے بہتر بنانے اور اسٹریٹجک پلان پر عمل درآمد کے لیے جنرل سیکرٹریٹ کے اراکین سے ملاقات ۔

1/18/2024

غزہ کی پٹی میں نسل کشی کے جرائم کے لیے اسرائیل کے خلاف مقدمہ چلانے کے لیے ہیگ کی عدالت میں دعویٰ دائر کرنے پر جنوبی افریقہ کا قابلِ تعریف اقدام :اتحادِ عالمی ۔

1/18/2024

متعدد اداروں اور تنظیموں کے تعاون سے، مسلم اسکالرز کی بین الاقوامی یونین کی فیملی کمیٹی نے استنبول میں "جنگ اور ایمرجینسی کے دوران خواتین اور بچوں کے حقوق سے متعلق کانفرنس" کا انعقاد کیا۔

12/2/2023

اتحادِ عالمی غزہ میں انسانی بنیادوں پر جنگ بندی اور فلسطینی عوام کے خلاف معاندانہ اور ظالمانہ جرائم کے موقوف کرنے کے معاہدے کا خیرمقدم کرتا ہے (بیان)

11/23/2023

انٹرنیشنل یونین فار مسلم اسکالرز سوشل میڈیا پر گردش کرنے والی ان بے خبروں اور معلومات کی تردید کرتی ہے جن میں یونین پر کسی مخصوص ملک کا نام اسلام سے لڑنے والے ملک کے طور پر رکھنے کا الزام لگایا گیا ہے۔ ہم اس بات پر زور دیتے ہیں کہ اس طرح کی خبروں کا سچائی سے کوئی تعلق نہیں ہے، یہ بیان سراسر جھوٹ اور بے بنیاد ہے. جس کا مقصد غلط معلومات پھیلانا ہے۔

11/20/2023