’پہلے بندوق ضروری تھی، اب تعلیم‘: افغان طالبان گذشتہ سال اگست میں افغان طالبان کے دوبارہ اقتدار میں آنے کے بعد سے سینکڑوں طالبان جنگجو سکول واپس آئے ہیں۔ وہ یا تو خود سکول پہنچے یا ان کے کمانڈروں نے انہیں بھیجا۔
شیخ رحیم اللہ حقانی داعش کے بارے میں سخت موقف رکھتے تھے۔ وہ افغان طالبان کے بہت قریب سمجھتے جاتے تھے تاہم افغانسان کی موجودہ حکومت میں ان کا کوئی عہدہ نہیں تھا۔
مسجد اقصیٰ کے جنوب میں واقع سلوان قصبے کے رہائشیوں پر آباد کاروں کے حملے کے بعد شروع ہونے والی جھڑپوں کے دوران منگل کو 4 اسرائیلی فوجی زخمی ہوگئے۔