بحث وتحقیق

تفصیلات

اتحادِ عالمی کے صدر پروفیسر علی قرہ داغی کی طرف سے ، بشیر جمائی جگر فائی کی خدمت میں؛ جمہوریہ سینیگال کے صدر منتخب ہونے کے پر مبارکبادی کا پیغام

اتحادِ عالمی کے صدر پروفیسر علی قرہ داغی کی طرف سے ، بشیر جمائی جگر فائی کی خدمت میں؛ جمہوریہ سینیگال کے صدر منتخب ہونے کے  پر مبارکبادی کا پیغام

 

 

انٹرنیشنل یونین آف مسلم اسکالرز کے صدر محترم شیخ ڈاکٹر علی محی الدین قرہ داغی نے جمہوریہ سینیگال کے صدر محترم بشیر جمائی جگر فائی کے صدر منتخب ہونے پر مبارکباد کا پیغام ارسال کیا ہے۔ واضح رہے کہ صدر بشیر نے پرامن اور جمہوری انتخابات میں سینیگالی عوام کی طرف سے بھرپور اعتماد حاصل کیا۔

 

اپنے پیغام میں شیخ علی محی الدین قرہ داغی نے - انٹرنیشنل یونین آف مسلم اسکالرز کی قیادت اور اراکین کی جانب سے اس تاریخی کامیابی پر سینیگال کے عوام اور عزت مآب صدر بشیر جمائی جگر فای کو مبارکبادی کا پیغام پیش کیا اور ملک کی ترقی سلامتی خوشحالی کے لیے دعاؤں کا سوغات پیش کیا ۔

 

پیغام کا اختتام سینیگال اور جمہوریہ سینیگال کے عوام کے لیے زیادہ سے زیادہ استحکام، سلامتی، ترقی اور خوشحالی کے لیے نیک خواہشات کے ساتھ ہوا، جس میں انہوں نے اس بات پر زور دیا کہ بین الاقوامی یونین آف مسلم اسکالرز  سینیگال کے ساتھ ہر ممکن علمی طور پر تعاون کرنے اور تعاون کو فروغ دینے کے لیے اور مشترکہ مقاصد کے حصول کے لئے مستعد ہے. ۔

اس تہنیتی مکتوب کے جواب میں سینیگال کے صدر نے دوحہ میں سینیگال کے سفارت خانے کے ذریعے ایک پیغام ارسال کیا. جس میں محترم شیخ ڈاکٹر علی محی الدین قرہ داغی کا تہہ دل سے شکریہ ادا کیا اور ملت اسلامیہ کی مزید خدمت کے لیے ان کی صحت، تندرستی اور کامیابی کی خواہش ظاہر کی۔ .

 

ماخذ: الاتحاد


: ٹیگز



بحث وتحقیق

تازه ترين ٹویٹس

تازہ ترین پوسٹس

اتحاد کی شاخیں